لاہور میں بات کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو ڈھونڈنا انصاف ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دھمکیاں دینے والے نے اگرماں کا دودھ پیا ہے تو سامنے آئے، میرے کارکن کو ہاتھ لگا کر دیکھے ،زندہ نہیں جانے دوں گی، ہم بزدل ہیں نہ کسی سے ڈرتے ہیں۔
انھوں نے کہا: ہم بے نظیر بھٹوکے قتل کا بدلہ لیں گے۔
ناہید خان نے کہا کہ پارٹی لیڈر گونگے بہرے ہیں جو صدر، وزیر اعظم سے قاتلوں کا نہیں پوچھتے۔
..........
/110